لاہور(پاکستان امیج) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 10روپے اضافے سے494روپے فی کلو گرام ہوگیا۔
زندہ برائلر مرغی کی قیمت7روپے اضافے سے341روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی مزید ایک روپے اضافے سے331روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …