تعلیمی ادارے کل بند رہیں گے،محکمہ تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

لاہور(پاکستان امیج)بڑھتی فضائی آلودگی کے باعث تعلیمی اداروں میں چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سموگ کے باعث 10اضلا ع میں چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،محکمہ سکولز ایجوکیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ لاہور ، ننکانہ صاحب، شیخوپورہ،قصور، گوجرانوالہ، گجرات ،سیالکوٹ،نارووال،حافظ آباد اور منڈی بہاؤالدین میں سرکاری اورنجی سکولز بند رہیں گے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *