اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190ملین پاؤنڈ کرپشن سکینڈل میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت بحالی کی درخواست غیرموثر ہونے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے فیصلہ جاری کیا،عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے بعد ضمانت بحالی کی درخواست غیرموثر ہو گئی۔
Pakistan Image