عبدالرزاق نے ایشوریا رائے سے متعلق متنازعہ بیان پر معافی مانگ لی

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کے سابق کرکٹر عبدالرزاق نے بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے سے متعلق اپنے متنازع بیان پر معافی مانگ لی۔

اپنےویڈیو پیغام میں عبدالرزاق نے کہا کہ مجھے مثال کچھ اور دینی تھی لیکن میرے منہ سے ایشوریا رائے کا نام نکل گیا جس پر میں ان سے معذرت خواہ ہوں، میری نیت انکی تضحیک کرنا نہیں تھی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *