لیگی رہنما عطا تارڑ نے سائفر کیس کے اوپن ٹرائل کو ناممکن قرار دے دیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا کہ سائفر کیس کا اوپن ٹرائل ممکن ہی نہیں۔

جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ پوچھتا ہوں جو پیسا عوام پر لگنا تھا کابینہ نے ایک اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کیوں کیا؟انہوں نے کہا کہ بشریٰ بی بی پانچ پانچ قیراط کی انگھوٹھیاں مانگتی رہیں، دراصل سائفر کیس کا اوپن ٹرائل ممکن ہی نہیں۔عطا تارڑ نے مزید کہا کہ فرح گوگی نے دو سو کینال زمین کیوں لی، فائلوں کو پہیے لگانے کی بات کیوں کرتے تھے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *