حرمین الشریفین کی حفاظت تمام اہلِ ایمان کا مشترکہ فرض ہے: لیاقت بلوچ

لاہور(پاکستان امیج) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حرمین الشریفین کی حفاظت تمام اہلِ ایمان کا مشترکہ فرض ہے۔

ایک ایک بیان میں لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ سعودی عرب پر حملوں نے پوری دنیا کے مسلمانوں کو بڑی تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مکہ دفاعی اتحاد بہت اہم ہے، سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ دفاعی معاہدے پر عمل درآمد کے لئے احتیاط کا دامن پکڑے ہوئے ہیں۔

نائب امیرِ جماعتِ اسلامی نے مزید کہا کہ مشرقِ وسطی کی جنگ نئی خطرناک صورتحال میں داخل ہوگئی ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *