طلاق نامے پر دستخط کرتے وقت سابق شوہر کی کیا حالت تھی ؟ فضا علی نے ایک عرصہ بعد انکشاف کردیا

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کی نامور اداکارہ، میزبان اور گلوکارہ فضا علی نے انکشاف کیا ہے کہ سابق شوہر فواد فاروق طلاق نامے پر دستخط کرتے ہوئے میز پر بے ہوش ہوکر گر پڑے تھے جس کے بعد انہیں ہسپتال بھی لے جایا گیا تھا۔

کچھ روز قبل اداکارہ فضا علی نے نجی ٹی وی کے ایک مارننگ شو میں شرکت کی جس میں انہوں نے اپنے سابق شوہر سے ازدواجی تعلق سمیت رشتہ ختم ہونے سے متعلق گفتگو کی۔

اداکارہ نے کہا ‘فواد کو طلاق کیلئے دباؤ میں ڈالا گیا، میری فیملی نے اس سے کہا کہ طلاق کے معاملات دیکھنے کیلئے تم عدالت چلے جاؤ کیونکہ فضا مشہور ہے، کچہریوں اور وکیلوں کے پاس جانا مناسب نہیں لگتا تو آپ جائیں اور وکیل کے پاس جاکر کاغذات پر دستخط کر دیں’۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان مبینہ علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آگئیں۔

لاہور(پاکستان امیج )پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *