پارلیمنٹ ہاؤس: نماز جمعہ میں حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کی کامیابی کیلئے دعا

اسلام آباد(پاکستان امیج) نماز جمعہ میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کی کامیابی کیلئے دعا کروائی گئی۔

ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد کے امام نے نماز جمعہ میں حکومت اور ا پوزیشن کے درمیان مذاکرات کی کامیابی کیلئے دعا کروائی۔

حکومتی وفد سے ملاقات، اپوزیشن رہنماؤں نے مذاکرات آگے بڑھانے کیلئے عمران خان سے ملاقات کی شرط رکھ دی

بعد ازاں صحافی نے علامہ ناصر عباس سےسوال کیا کہ پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد کے خطیب نے مذاکرات کی کامیابی کی دعا کرائی،آپ کیاکہتے ہیں؟

اس پر علامہ ناصر عباس نے جواب دیا کہ آپ بھی مذاکرات کی کامیابی کےلیے دعا کریں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *