بنوں میں 9بہادر جوانوں کی شہادت سے دل ٹوٹ گیا،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد(پاکستان امیج) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں کہنا ہے کہ بنوں میں بزدلانہ دہشت گردی کی کارروائی میں 9 بہادر سپاہیوں کی شہادت سے دل ٹوٹ گیا جس میں بہت سے لوگ زخمی ہوئے۔ ایسی حرکتیں سراسر قابل مذمت ہیں۔ میری ہمدردیاں شہید اور زخمیوں کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔ پاکستان دہشتگردی کے خلاف پرعزم ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *