پہلا ہی سین اور ’پرچی‘ کا لیبل! شاہویر کادوانی کی اداکاری کو انٹرنیٹ پر شدید ٹرولنگ کا سامنا

لاہور(پاکستان امیج)ایک نئے پاکستانی ڈرامہ سیریل ’محبت‘ کی پہلی قسط نشر ہوتے ہی ابھرتے ہوئے اداکار شاہویر کادوانی کی اداکاری سوشل میڈیا پر موضوعِ بح

ڈرامے میں شاہویر زرار کا کردار ادا کر رہے ہیں، جو پہلی ہی قسط میں یونیورسٹی کے ایک منظر میں روایتی ’غصے والے ہیرو‘ کے انداز میں اپنے دوست سے بدتمیزی کرنے والے سینئر کو سبق سکھاتے دکھائی دیتے ہیں۔

تاہم یہ منظر وائرل ہونے کے بعد متعدد ناظرین نے شاہویر کی اداکاری پر تنقید کرتے ہوئے انہیں ’پرچی‘ اور ’ریفرنس کڈ ‘ قرار دیا۔

کچھ صارفین نے ان کی کاسٹنگ پر بھی سوال اٹھاتے ہوئے اسے ان کے والد اور ڈرامے کے پروڈیوسر عبداللہ کادوانی سے جوڑا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان مبینہ علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آگئیں۔

لاہور(پاکستان امیج )پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *