پولیو کا شکار پاکستانی باڈی بلڈر نے مسٹراولمپیا مقابلے میں ’’گولڈمیڈیل‘‘ جیت لیا

لاس ویگاس (پاکستان امیج)پولیو کا شکار پاکستانی باڈی بلڈر نے مسٹراولمپیا مقابلے میں ’’گولڈمیڈیل‘‘ جیت لیا
مسٹر اولمپیا کے مقابلے لاس ویگاس امریکا میں ہوئے جہاں نوید بٹ نے فزیکل چیلنج کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا۔نوید بٹ بچپن میں پولیو کا شکار ہوئے تاہم انہوں نے تن سازی میں نام کمایا۔
اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ میں نے پانچویں مرتبہ مسٹر اولمپیا میں میڈل جیتا ہے، انفرادی طور پر محنت کی اور ملک کا نام روشن کیا۔
یاد رہے کہ مسٹر اولمپیا کے مقابلے ہر سال منعقد ہوتے ہیں جس میں مختلف ممالک کے باڈی بلڈرز مختلف کیٹیگریز میں حصہ لیتے ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *