پشاور(پاکستان امیج) خیبرپختون خواہ کے نگران وزیراعلیٰ اعظم خان انتقال کر گئے ۔
گزشتہ روز وہ گھر میں موجود تھے کہ طبیعت خراب ہونے پر حیات آباد میں نجی ہسپتال منتقل کیا گیا ، انہیں آئی سی یو میں رکھا گیا تھا ۔ وزیراعلیٰ ہائوس کی جانب سے اعظم خان کے انتقال کی تصدیق کر دی گئی ہے ۔اس سے قبل وزیراعلیٰ کی کئی بار طبیعت خراب ہو چکی ہے ، لیکن گزشتہ رات طبیعت زیادہ خراب ہوئی .
اعظم خان ہ نگران وفاقی وزیر بھی رہ چکے ہیں ، سات آٹھ ماہ سے نگران وزیراعلیٰ کی خدمات انجام دے رہے تھے ،
Pakistan Image