عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں3 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں

کراچی (پاکستان امیج )عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں3 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں۔
تفصیلات کے مطابق انٹر نیشنل مارکیٹ میں برینٹ خام تیل کمی کے بعد 81 ڈالر فی بیرل پر آ گیاہے جبکہ ٹریڈنگ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 77 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہاہے ۔
دوسری جانب پاکستان میں روئی کی قیمت میں 200 روپے کمی دیکھنے میں آئی ہے جس کے بعد فی من کی ایکس جن قیمت 17 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے ۔یہاں آپ کو یہ بھی بتاتے چلیں کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 287.50 روپے پر برقرار ہے ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *