پاکستان میں کسی بھی پلیٹ فارم پر اظہار رائے کی کوئی پابندی نہیں ہے۔

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے کہا کہ پاکستان میں کسی بھی پلیٹ فارم پر اظہار رائے کی کوئی پابندی نہیں ہے۔

جیو نیوز کے پروگرام جیوپاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے شزہ فاطمہ نے کہا کہ پاکستان میں گوگل دفترکھلنے سے معیشت کو فائدہ پہنچے گا۔

انہوں نے کہا کہ آئی ٹی کے حوالے سے وزیراعظم آج مزید اچھی خبر دیں گے، گوگل کا پاکستان آنے پر نوجوانوں نے بھی اطمینان کا اظہار کیا ہے، امید ہے مزیدآئی ٹی کمپنیاں پاکستان میں اپنے دفاترکھولیں گی۔

شزہ فاطمہ کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کسی بھی پلیٹ فارم پر اظہار رائے کی کوئی پابندی نہیں ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *