انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

کراچی(پاکستان امیج)انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رحجان برقرار ہے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 85پیسے اضافہ ہو گیا، انٹربینک میں ڈالر 287روپے 25پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *