قادر پٹیل کے دفتر پر فائرنگ کا الزام، لیاری کا سابق ٹاؤن چیئرمین گرفتار

کراچی (پاکستان امیج) بوٹ بیسن پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے لیاری کے سابق ٹاؤن چیئرمین ملک فیاض کو گرفتار کر لیا۔

پولیس حکام کے مطابق ملزم ملک ریاض پر پیپلز پارٹی کے رہنما قادر پٹیل کے دفتر پر فائرنگ کا الزام ہے، فائرنگ میں استعمال ہونے والی گاڑی بھی برآمد کر لی۔

انہوں نے مزید بتایا کہ ملزم ملک فیاض تھانے کو تھانے منتقل کر دیا گیا جبکہ قانونی کارروائی جاری ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *