سونا غریب کی پہنچ سے دور! چاندی کی قیمت بھی آسمان پر! جانیے 13 اگست کی صبح فی تولہ ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں آج بروز جمعرات 13 اگست 2026 کو ایک تولہ سونا 4 لاکھ 63 ہزار 936 روپے کی سطح پر موجود ہے جبکہ یہ نرخ سہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گے جس کے بعد صرافہ ایسویسی ایشن کی جانب سے نئے ریٹس کا اجراء کیا جائے گا۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط سونے کی فی تولہ 4 لاکھ 63 ہزار 936 روپے جبکہ 3 لاکھ 97 ہزار 750 روپے کی سطح پر موجود ہے۔

مقامی صرافہ بازار میں فی تولہ چاندی 7 ہزار 111 روپے جبکہ 10 گرام چاندی 6 ہزار 96 روپے خریدی اور فروخت کی جارہی ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *