اسلام آباد(پاکستان امیج)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ 11نومبر کو سعودی عرب روانہ ہونگے۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ نگران وزیراعظم 12نومبر کو او آئی سی کے ہنگامی سربراہی اجلاس میں شرکت کرینگے، نگران وزیراعظم فلسطین کی صورتحال پر پاکستان کا نقطہ نظر پیش کریں گے۔
Pakistan Image