کراچی (پاکستان امیج)؎پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹ میں آج بروز ہفتہ 8 اگست 2026 کو ایک تولہ سونا 4 لاکھ 54 ہزار 336 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے جبکہ یہ نرخ سہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گے جس کے بعد صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے نئے ریٹس کا اجراء کیا جائے گا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 24 قیراط فی تولہ سونا 4 لاکھ 54 ہزار 336 روپے جبکہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 89 ہزار 519 روپے میں خریدا اور فروخت کیا جا رہا ہے
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 3 لاکھ 57 ہزار 72 روپے کی سطح پر موجود ہے۔
مقامی مارکیٹس میں 24 قیراط چاندی کی فی تولہ قیمت 6,939 روپے جبکہ 10 گرام چاندی 5,949 روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔
Pakistan Image