ہزارہ ایکسپریس ٹرین حادثہ، غفلت برتنے پر ڈرائیور اور اسسٹنٹ معطل

لاہور(پاکستان امیج) سی ای او ریلویز محمد حفیظ اللہ نے غفلت برتنے پر ہزارہ ایکسپریس ٹرین ڈرائیور نعیم منظور اور اسسٹنٹ ڈرائیور عدنان اسلم کو معطل کر دیا ہے۔
لودھراں کے قریب ہزارہ ایکسپریس ٹرین کو حادثہ پیش آیا تھا۔

چند روز قبل انجن اوور شوٹ اور بے قابو ہو کر پٹڑی سے اتر کے ریت میں دھنس گیا تھا تاہم ٹرین بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی۔

ریلوے حکام نے ہدایات کو نظر انداز کرنے اور غفلت برتنے پر دونوں ملازمین کو معطل کر کے انکوائری کا حکم دے دیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *