ڈالر ریٹ 286 روپے سے بھی اوپر چلا گیا مگر کتنا؟ جانیے

کراچی (پاکستان امیج) انٹربینک میں ڈالر کا ریٹ 286 روپے سے بھی اوپر چلا گیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ڈالر ایک روپے 21 پیسے اضافے سے انٹربینک میں 286 روپے 50 پیسے کے ریٹ پر پہنچ گیا۔

قبل ازیں کاروبار کے آغاز سے کچھ دیر بعد ڈالر 66 پیسے اضافے سے 285 روپے 95 پیسے پر ٹریڈ ہوتا رہا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *