دیربالا؛ ڈبل کیبن گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق

دیربالا(پاکستان امیج) گولدائی میں ڈبل کیبین گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔

پولیس اور ریسکیو 1122 ذرائع کے مطابق حادثے میں کئی افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، جنہیں آر ایچ سی پاتراک منتقل کردیا گیا ہے۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ سڑک کی خرابی کی وجہ سے پیش آیا، جس میں 4 افراد جاں بحق اور کئی دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *