ورلڈ کپ کے دوران حارث روف کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر

بنگلورو(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر حارث روف پسلی میں کھینچاؤ کی تکلیف محسوس کرنے لگے ہیں۔جیو نیوز کے مطابق کولکتہ کے مقامی ہوٹل میں پسلی میں کھینچاؤ کی تکلیف کے شکار حارث روف کا ٹیسٹ ہوا ہے۔ قومی ٹیم کے فاسٹ باولر کا ایم آر آئی کروایا گیا ہے، وہ نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کے دوران گراؤنڈ سے باہر گئے تھے۔حارث رؤف کا معمول کے مطابق ٹیسٹ ہوا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *