کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقام صرافہ مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں کمی جبکہ چاندی کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ 29 جولائی 2026 کو 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کمی سے 4 لاکھ 26 ہزار 436 روپے ہوگئی جبکہ 24 قیراط کے حامل 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے کمی3 لاکھ 65 ہزار 600 روپے کی سطح پر آگیا ہے.
ایسوسی ایشن کے مطابق 22 قیراط کا حامل 10 گرام سونا 786 روپے کمی سے 3 لاکھ 35 ہزار 145 روپے کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
دوسری جانب مقامہ مارکیٹس میں چاندی کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا جہاں 24 قیراط چاندی کی فی تولہ قیمت 68 روپے اضافے سے 6291 روپے تک پہنچ گئی جبکہ 10 گرام چاندی 58 روپے اضافے سے 5 ہزار 393 روپے کی سطح پر آگئی ہے۔
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 10 ڈالر کمی سے 4040 ڈالر جبکہ فی اونس چاندی کی قیمت 0.68 ڈالر اضافے سے 58.12 ڈالر ہوگئی ہے۔
Pakistan Image