نگران حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کے ذخائر کو بڑھا کر کتنے کرنے کا فیصلہ کر لیا ؟ بڑا دعویٰ

اسلام آباد(پاکستان امیج ) نگران حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کے اسٹرٹیجک ذخائر بڑھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ اس وقت ملک میں پٹرولیم کمپنیوں کو21دن کیلیے پٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ رکھنا لازم ہے،مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے سبب حکومت چاہتی ہے اسٹرٹیجک پٹرولیم ذخائر کم از کم 3ماہ کی مدت کیلیے ہونے چاہئیں۔ اس کیلیے حکومت نے فریم ورک تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نئے فریم ورک میں ملکی خام تیل ریفائنڈ پٹرولیم ضروریات اور اسٹوریج کا تعین کیا جائے گا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *