پی ٹی آئی کو لیول پلیئنگ فیلڈ ملے گی؟خواجہ آصف نے صحافی کے سوال پر واضح جواب دیدیا

لاہور(پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ انتخابات میں سب کو لیول پلیئنگ فیلڈ ملے گی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف ماڈل ٹاؤن پہنچے تو اس موقع پر صحافی نے سوال کیا کہ پی ٹی آئی کو لیول پلیئنگ فیلڈ ملے گی؟جس پر لیگی رہنما نے جواب دیتے ہوئے کہاکہ جی! سب کو لیول پلیئنگ فیلڈ ملے گی۔

ایک اور سوال ’’میاں صاحب کس حلقے سے الیکشن لڑ رہے ہیں؟‘‘کے جواب میں خواجہ آصف نے کہاکہ ابھی فیصلے ہوں کہ کس حلقے سے الیکشن لڑنا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *