ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ مضبوط! جانیں یورو، پاؤنڈ اور درہم کے تازہ ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)اوپن مارکیٹ اور انٹربینک مارکیٹ میں بدھ، 22 جولائی 2026 کے لیے غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ امریکی ڈالر، برطانوی پاؤنڈ، یورو، سعودی ریال اور دیگر اہم کرنسیوں کے نئے ریٹس کے مطابق ملک بھر میں خرید و فروخت جاری ہے۔

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری 278.95 روپے جبکہ فروخت 279.15 روپے رہی۔ برطانوی پاؤنڈ اسٹرلنگ 376.42 روپے میں خریدا اور 380.91 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ یورو کی خریداری 319.63 روپے اور فروخت 323.91 روپے مقرر کی گئی۔

اسی طرح سعودی ریال 74.65 روپے میں خریدا اور 75.30 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ متحدہ عرب امارات کا درہم 76.25 روپے کی خریداری اور 77.00 روپے کی فروخت پر دستیاب ہے۔

اوپن مارکیٹ میں دیگر اہم کرنسیوں کے نرخ کے مطابق آسٹریلوی ڈالر 195.35 روپے میں خریدا اور 199.26 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔

کینیڈین ڈالر کی خریداری 198.36 روپے اور فروخت 201.95 روپے ہے، چینی یوآن 38.15 روپے میں خریدا اور 38.90 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہےجبکہ جاپانی ین کی خریداری 1.7115 روپے اور فروخت 1.8101 روپے مقرر کی گئی ہے۔

دوسری جانب انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری 277.90 روپے جبکہ فروخت 278.40 روپے ریکارڈ کی گئی۔ برطانوی پاؤنڈ اسٹرلنگ 373.43 روپے میں خریدا اور 374.11 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ یورو کی خریداری 317.18 روپے اور فروخت 317.75 روپے ہے۔

انٹربینک مارکیٹ میں سعودی ریال 74.00 روپے میں خریدا اور 74.13 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ آسٹریلوی ڈالر کی خریداری 197.39 روپے اور فروخت 197.75 روپے ہے۔

کینیڈین ڈالر 197.95 روپے میں خریدا اور 198.30 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے، چینی یوآن 41.03 روپے کی خریداری اور 41.10 روپے کی فروخت پر موجود ہےجبکہ جاپانی ین کی خریداری 1.7103 روپے اور فروخت 1.7134 روپے ریکارڈ کی گئی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *