کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز 20 جولائی 2026 کو ایک تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 236 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے اور یہ نرخ سہ پہر کار آمد رہے گے جس کے بعد صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے نئے ریٹس کا اجراء کی جائے گا۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ نرخ کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 236 روپے میں خریدا اور فروخت کیا جا رہا ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط 10 گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 63 ہزار 714 روپے کی سطح پر موجود ہے۔
گولڈ مارکیٹس میں فی تولہ چاندی 6 ہزار 70 روپے جبکہ 10 گرام چاندی کی قیمت 5 ہزار 204 روپے ہے۔
Pakistan Image