ورلڈکپ، حارث رئووف نے منفی ریکارڈ اپنے نام کرلیا

کولکتہ (پاکستان امیج) ورلڈکپ میں 16 چھکوں کا منفی ریکارڈ حارث رؤف سے جڑگیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستانی پیسر حارث رؤف کو ورلڈکپ میچ میں کیوی بیٹرز نے لاٹھی چارج کا نشانہ بنایا، وہ 1999 سے اب تک کسی بھی ایک ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ 16 چھکے کھا بیٹھے۔اس سے قبل 2015 میں زمبابوے کے تناشے پیانگرا 15، بھارتی اسپنر یزویندر چاہل 14، افغان اسپنر راشد خان 2019 میں 14 اور ویسٹ انڈین پیسر جیسن ہولڈر کو 2015 میں 13 چھکے لگے تھے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *