حلیم عادل شیخ کے جسمانی ریمانڈ سے متعلق درخواست کا فیصلہ سنا دیا گیا

کراچی (پاکستان امیج) رہنما تحریک انصاف حلیم عادل شیخ کے جسمانی ریمانڈ سے متعلق درخواست کا فیصلہ سنا دیا گیا۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس نے پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کو انسداد دہشت گردی عدالت پیش کیا اور ان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔

دوران سماعت دونوں جانب سے وکلا نے دلائل دیئے جن کی روشنی میں عدالت نے حلیم عادل شیخ کے جسمانی ریمانڈ کیلئے پولیس کی استدعا مسترد کر دی اور انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *