‘پیسے ہی نہیں دیتے’،ایف بی آر کا پی آئی اے حکام کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاکستان امیج )ایف بی آر نے 8 ارب کی عدم ادائیگی پر پی آئی اے حکام کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کا فیصلہ کر لیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ایف بی آر حکام نے 8 ارب کی فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی) جمع نہ کرانے پر پی آئی اے حکام کے خلاف سخت کارروائی کا عندیہ دیدیا جبکہ پی آئی اے کے 13 بینک اکاونٹس بھی منجمد کر دیئے۔

ایف بی آر حکام کا کہنا ہے کہ پچھلے ماہ بھی پی آئی اے کے اکاونٹس کھولے مگر رقم جمع نہیں کرائی گئی، آیاٹا سے منسلک بینک اکاونٹ بھی منجمد کیا جائے گا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *