آج سونے کی فی تولہ قیمت کہاں جا پہنچی؟ تازہ ترین ریٹس سامنے آگئے

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹ میں آج بروز منگل7جولائی 2026 کو ایک تولہ سونا 4 لاکھ 37 ہزار 436 روپے میں خریدا اور فروخت کیا جارہا ہے جبکہ یہ نرخ سہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گے جس کے بعد نئے ریٹس جاری کیے جائیں گے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 4 لاکھ 37 ہزار 436 روپے جبکہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 75 ہزار 30 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 22 قیراط 10 گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 43 ہزار 790 روپے کی سطح پر موجود ہے۔

صرافہ بازار میں 24 قیراط فی تولہ چاندی 6 ہزار 679 روپے جبکہ 10 گرام چاندی 5 ہزار 726 روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *