کسی کو بلوچستان کے امن کو نقصان پہنچانے نہیں دیں گے. وزیرِ اعظم

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیارت میں فتنہ الخوارج کی جانب سے پولیس چوکی پر دھشتگرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت.

وزیرِ اعظم کا حملے میں شہید ہونے والے ایس ایچ اوز سمیت پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت.

وزیرِ اعظم کی شہداء کی بلندی درجات اور ان کے اہل خانہ کیلئے صبر کی دعا.

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ فتنہ الخوارج کے حملے نے ایک مرتبہ پھر سے ثابت کردیا کہ یہ لوگ بلوچستان کی ترقی و امن اور عوام کی خوشحالی کے دشمن ہیں.
کسی کو بلوچستان کے امن کو نقصان پہنچانے نہیں دیں گے

امن دشمن دھشتگردوں کے سد باب تک انکے خلاف جنگ جاری رکھیں گے

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *