وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دانہ سر میں بس حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم محمد شہباز شریف کا بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے سرحدی علاقے شیرانی دانہ سر میں بس حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

وزیراعظم کا اس المناک حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی بلندی ء درجات کی دعاء

وزیراعظم کا افسوسناک حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے اظہار تعزیت

وزیر اعظم کو حادثے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کی دعاء اور انہیں ہر ممکن طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *