کاروباری ہفتے کا شاندا آغاز! سونے اور چاندی کی قدر میں کمی؛ جانیں فی تولہ تازہ ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں پیر 22 جون 2026 کو ایک تولہ سونا 4 لاکھ 37 ہزار 993 روپے اور فی تولہ چاندی 6 ہزار 962 روپے کی سطح پر برقرار ہے اور یہ نرخ سہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گے جس کے بعد صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے نئے ریٹس جاری کیے جائیں گے۔

آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 37 ہزار 993 روپے جبکہ 24 قیراط 10 گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 74 ہزار 166 روپے کی سطح پر موجود ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے نرخ کے مطابق بازار میں 22 قیراط کا حامل 10 گرام سونا 3 لاکھ 43 ہزار 290 روپے میں خریدا اور بیچا جا رہا ہے۔

مقامی مارکیٹس میں فی تولہ چاندی 6 ہزار 962 روپے جبکہ 24 قیراط 10 گرام چاندی 5 ہزار 909 روپے کی سطح پر موجود ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *