تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما کو گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کو گرفتار کرلیا گیا ۔

دنیا نیوز کے مطابق اسد قیصر کو ان کی رہائشگاہ سے محکمہ اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا کی جانب سے گرفتار کیا گیا ہے ،اسد قیصر پرگجوخان میڈیکل کالج صوابی کے لیے سامان کی خریداری میں خردبرد کرنے کا الزام ہے۔ محکمہ اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا کی ٹیم نے اسد قیصر کو تھانہ بنی گالا منتقل کردیا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *