پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی متوقع ہے؟نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتا دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر خارجہ و نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں متوقع کمی کے حوالے سے اہم بیان دیدیا۔

نجی ٹی وی چینل ’’دنیا نیوز‘‘ کے مطابق  اسحاق ڈار کاکہناتھا کہ امریکہ، ایران معاہدے پر وزیراعظم نے بطور ثالث دستخط کیے،امریکی صدر نے فرانس میں معاہدے پر دستخط کیے،پہلے پلان کے مطابق جنیوا میں معاہدے کی تقریب ہونا تھی،محرم کے باعث ایرانی قیادت کی مصروفیات بھی ہیں۔

نائب وزیراعظم کاکہناتھا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی ہوگی،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تقریباً59روپے تک کمی متوقع ہے۔

 

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *