خاتون نے اپنے افغان شوہر کو پاکستانی شہریت دینے کی درخواست واپس لے لی

اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستانی شہری مریم بتول کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی اپنے افغان شوہر کو پاکستانی شہریت دینے کی درخواست واپس لے لی گئی۔

درخواست گزار پاکستانی شہری مریم بتول کے وکیل کا کہنا ہے کہ متاثرہ شوہر کی اپنی درخواست پر کل سماعت ہے، اس لیے یہ درخواست واپس لینا چاہتے ہیں۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ مریم بتول کے افغان شوہر کی درخواست پر سماعت کل کریں گے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *