ممبئی اسٹیڈیم میں لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر کا مجسمہ نصب

ممبئی (پاکستان امیج) بھارت کےوانکھیڈے اسٹیڈیم میں لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر کا مجسمہ نصب کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے خلاف میچ سے قبل بدھ کو ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں سچن ٹنڈولکر کے مجسمےکی نقاب کشائی کی گئی۔اس موقع پر بی سی سی آئی کے سیکرٹری جے شاہ، ٹنڈولکرکی اہلیہ،ان کی بیٹی اور بھائی بھی موجود تھے۔

حکام کا کہنا ہے کہ یہ انٹرنیشنل کرکٹ میں لیجنڈ کرکٹر کی ناقابل فراموش خدمات پر خراج تحسین ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *