ممبئی(پاکستان امیج)جنوبی بھارت سے تعلق رکھنے والی ملیالم اداکارہ دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیں۔ وہ 8 ماہ کی حاملہ تھیں۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اداکارہ ڈاکٹر پریا ایک پرائیویٹ ہسپتال میں ہی موجود تھیں جب انہیں دل کا دورہ پڑا۔وہ 8 ماہ کی حاملہ تھیں اور بتایا جارہا ہے کہ ان کے بچے کو بچالیا گیا ہے جو اس وقت انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں زیر علاج ہy۔ ان کی موت کی خبر اداکار کشور ستیا نے انسٹاگرام پر اپنے پیغام میں دی ۔ اداکار نے تحریر کیا تھا کہ ٹیلی ویژن سیکٹر میں سے ایک اور بری خبر آئی ہے، ڈاکٹر پریا دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیں۔
Check Also
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان مبینہ علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آگئیں۔
لاہور(پاکستان امیج )پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان …
Pakistan Image