ایوان بالا نے مفت اور لازمی تعلیم کے ترمیمی بل 2026کی منظوری دیدی

اسلام آباد(پاکستان امیج)ایوان بالا نے مفت اور لازمی تعلیم کے ترمیمی بل 2026کی منظوری دیدی۔

نجی ٹی وی چینل  دنیا نیوز کے مطابق سکولوں کے نصاب میں کمپیوٹر سائنس اور کوڈنگ لازمی مضمون قراردیدیا گیا،سکول طلبا کیلئے پروگرامنگ سیکھنا اب قانونی طور پر لازم ہوگا،سینیٹ سے پاس ہونے والا ترمیمی ایکٹ فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *