عوام پیٹرول پر ریلیف دیکھتے رہ گئے،حکومت نے بجلی بم گرانے کی تیاری پکڑ لی

اسلام آباد(پاکستان امیج)عوام پیٹرول پر ریلیف دیکھتے رہ گئے،حکومت نے بجلی بم گرانے کی تیاری پکڑ لی ۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بجلی مزید 55پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے،بجلی مہنگی کرنے کی ڈسکوز کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی گئی، نیپرا میں درخواست پر آج سماعت ہوگی، ڈسکوز صارفین پر 8ارب 37کروڑ روپے کا مزید بوجھ پڑے گا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *