گیس قیمتوں میں اضافے سے گھریلو صارفین کا بل کتنا آئے گا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(پاکستان امیج) گیس قیمتوں میں اضافے سے گھریلو صارفین کا ماہانہ بل کتنا آئے گا؟ تفصیلات سامنے آگئیں۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق گیس قیمتوں میں اضافے سے ماہانہ 25مکعب میٹر گیس صارفین کا بل 1300روپے تک ہو جائے گا،ماہانہ 60مکعب گیس استعمال کرنیوالوں کا بل 1600روپے تک ہو جائے گا،اسی طرح ماہانہ 150مکعب میٹر گیس صارفین کا بل 2ہزار 200روپے تک ہو جائے گا، ماہانہ 200مکعب میٹر گیس صارفین کا بل 3ہزار 600روپے تک ہو جائے گا، ماہانہ 300 مکعب میٹر گیس استعمال کرنے والوں کا بل 5ہزار روپے تک ہو جائے گا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *