سحر ہاشمی کا نیا لباس سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں

کراچی (پاکستان امیج)ابھرتی ہوئی پاکستانی اداکارہ سحر ہاشمی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئی ہیں، تاہم اس بار وجہ ان کی اداکاری نہیں بلکہ ایک ایونٹ میں پہنا گیا لباس ہے۔

سحر ہاشمی نے اپنے کیریئر کا آغاز بطور انفلوئنسر کیا تھا، بعدازاں انہوں نے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا، جہاں ان کی پرفارمنس کو خوب سراہا گیا۔

حال ہی میں سحر ہاشمی کو ایک ایونٹ میں دیکھا گیا، جہاں انہوں نے سلِپ اسٹائل ٹاپ کے ساتھ سادہ پینٹ پہن رکھی تھی، جبکہ بالوں کو ربن کے ساتھ ہاف اپ اسٹائل میں باندھا گیا تھا۔

ان کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی صارفین نے مختلف تبصرے شروع کر دیے ہیں اور تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

خدا کیلئے اپنے بال قربان کرنا بند کریں، علیزے شاہ کی پوسٹ نے نئی بحث چھیڑ دی

کراچی(پاکستان امیج)اداکارہ علیزے شاہ نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر مختصر بالوں کے بڑھتے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

RSS
Follow by Email