سابقہ فحش اداکارہ نے اپنے ماضی کے بارے میں حیران کن بات بتادی

نیویارک(پاکستان امیج) شادی کے بعد فحش فلموں سے کنارہ کش ہونے والی اداکارہ ایپرل اولسن سے گزشتہ دنوں ایک انٹرویو میں سوال پوچھا گیا کہ فحش فلم انڈسٹری کی کون سے چیز انہیں یاد آتی ہے؟ ڈیلی سٹار کے مطابق ایپرل اولسن نے اس سوال کا حیران کن جواب دیتے ہوئے کہا ”خواتین۔انڈسٹری چھوڑنے کے بعد میں خواتین کو یاد کرتی ہوں۔“
ایپرل اولسن کا کہنا تھا کہ ”میں مردوں کے حوالے سے متفکر نہیں ہوں، کیونکہ میں نے جس طرح کا کام کیا، میں نہیں سمجھتی کہ اس میں مردوں کے لیے کوئی کشش تھی۔ میں مردوں کے لیے اتنی پرکشش کبھی نہیں رہی۔ چنانچہ انڈسٹری چھوڑنے کے بعدمیں ان خواتین کو مِس کروں گی جو میری مداح تھیں۔“

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان مبینہ علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آگئیں۔

لاہور(پاکستان امیج )پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *