کراچی: تعمیراتی کام کے دوران کھودے گئے پانی کے گڑھے میں ڈوب کر 2 بچے جاں بحق

کراچی(پاکستان امیج) تعمیراتی کام کے دوران کھودے گئے پانی کے گڑھے میں ڈوب کر 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق یہ واقعہ گلشن معمار کے علاقے دھنی بخش گوٹھ کے قریب پیش آیا۔

پولیس نے بتایا کہ گڑھا تعمیراتی کام کے دوران کھودا گیا جس میں ڈوب کر بچے جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے بچوں کی شناخت نہیں ہوسکی البتہ ان کی عمریں 10 سے 11 سال ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

پاکستان بھارتی برتری یا بدمعاشی کبھی قبول نہیں کرے گا،سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان

لاہور (پاکستان امیج) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ 10 …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

RSS
Follow by Email