نگران حکومت نے گندم کی سرکاری قیمت مقرر کردی

کراچی (پاکستان امیج)نگران سندھ کابینہ نے گندم کی سپورٹ پرائس 4000 روپے فی من مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔

نگراں وزیراعلیٰ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی جبکہ نہتے فلسطینی عوام، خواتین اور بچوں کو نشانہ بنانے کی مذمت بھی کی۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق کابینہ نے فوری جنگ بندی کا مطالبہ بھی کیا۔علاوہ ازیں کابینہ نے گندم کی فی من سرکاری قیمت 4000 روپے مقرر کرنے کی بھی منظوری دی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *