شاہین شاہ آفریدی نے عالمی ٹورنامنٹ کے دوران اہم ریکارڈ اپنے نام کر لیا

لاہور (پاکستان امیج) پاکستانی فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی نے عالمی ٹورنامنٹ کے دوران اہم ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کےمطابق کرکٹر شاہین آفریدی 51 میچوں میں 100 وکٹیں لینے کا ریکارڈ بنا لیا، اس سے قبل ون ڈے میچز میں تیز ترین 100 وکٹیں لینے کا اعزاز مچل سٹارک کے نام تھا جنہوں نے 52 میچز میں 100 وکٹیں مکمل کی تھیں۔

شاہین آفریدی نے آج بنگلہ دیش کے خلاف پاکستان کے اہم میچ میں اوپنر تنزید حسن کو صفر سکور پر آوٹ کیا اور اس کے بعد نجم الحسین کو 6 کے مجموعی سکور پر پویلین کی راہ دکھائی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *