کراچی کے 3 نوجوان حب ندی میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق

کراچی (پاکستان امیج)حب ندی میں تین افراد نہاتے ہوئے ڈوب گئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق ابتدائی طور پر ایک شخص کی لاش ملی تھی، بعدازاں حب ندی میں ڈوبنے والے باقی دو افراد کی لاشیں بھی نکال لی گئیں۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈوبنے والے تینوں افراد کا تعلق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سے ہے، لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا جائے گا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

افواجِ پاکستان کی پیشہ ورانہ برتری اور آپریشنل تیاری برقرار ہے: مرزا جہانتاب

لاہور(پاکستان امیج) معرکۂ حق کی عظیم کامیابی میں قوم کے سپوتوں کے کردار کو ایک …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

RSS
Follow by Email