نازیبا ویڈیو لیک ہونے کے بعد علیزے سحر کی ایک اور ویڈیو وائرل ہو گئی

لاہور(پاکستان امیج) نازیبا ویڈیو لیک ہونے کے بعد معروف ٹک ٹاکر علیزے سحر کی ایک اور ویڈیو وائرل ہو گئی حیات لالا نامی ایکس صارف کی طرف سے پوسٹ کی گئی اس ویڈیو میں علیزے سحر اپنی نازیبا ویڈیو لیک ہونے پر صدمے سے رو رہی ہوتی ہے ا ور کوئی خاتون اسے دلاسا دے رہی ہوتی ہے۔

رپورٹ کے مطابق اس سے قبل علیزے سحر کی طرف سے اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی تھی جس میں وہ اپنی نازیبا ویڈیو لیک کرنے والے ملزم کے بارے میں بتاتی ہے۔ وہ بتاتی ہے کہ ملزم کا تعلق بنیادی طور پر اوکاڑہ سے ہے اور وہ قطر میں مقیم ہے۔ اس نے بتایا کہ ملزم کے خلاف اس نے ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ کو درخواست دے دی ہے اور وہ ملزم کو کیفرکردار تک پہنچا کر دم لے گی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *